سورة الصافات - آیت 56

قَالَ تَاللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

(سو اسے مخاطب کرکے )کہے گا اللہ کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے ہلاک کردے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔