سورة يس - آیت  6
							
						
					لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أُنذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ
							ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
							
						تاکہ تو اس قوم (عرب) کو ڈرائے جن کے باپ داد ے نہیں ڈرائے گئے ۔ بس وہ غافل ہیں۔
								ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔