سورة يس - آیت 3

إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک تو رسولوں میں سے ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔