سورة سبأ - آیت 39
قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ وَمَا أَنفَقْتُم مِّن شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو کہہ مرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہے رزق کشادہ کرتا (ف 1) ہے اور جس کے لئے چاہے تنگ کرتا ہے ، اور جو تم خرچ کرتے ہو وہ اس کا بدلا دیتا ہے اور وہ بہتر روزی دینے والا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔