سورة الأحزاب - آیت 24

لِّيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ إِن شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تاکہ اللہ سچوں کو ان کے سچ کا بدلا دے اور منافقوں کو اگر چاہے عذاب کرے یا ان کے دل پر توبہ ڈالے ۔ بےشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔