سورة الشعراء - آیت 120
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس کے بعد ان باغیوں کو ڈبو دیا۔ ( ف ١)
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔