سورة الشعراء - آیت 97
تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ اللہ کی قسم ہم صریح گمراہی میں تھے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔