سورة الشعراء - آیت 84

وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور پچھلوں میں میرا ذکر خیر جاری رکھ۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔