سورة الفرقان - آیت 74
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہ جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں (ف 1) عورتوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک بخش کہ وہ نیکوکار ہوں اور متقیوں کا پیشوا بنا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔