سورة النور - آیت 2

الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

زنا کار عورت اور زنا کار مرد ، ان میں سے ہر ایک کے سو در ے مارو ، اور چاہئے کہ تمہیں ان پر اللہ کا حکم جاری کرنے میں ترس نہ آئے ، اگر تم اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتے ہو ، اور چاہئے کہ انکی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہو۔ (ف ١)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔