سورة الحج - آیت 27
وَأَذِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور لوگوں میں حج کے لئے پکار دے کہ تیرے پاس پیدا آئیں ، اور دبلے دبلے اونٹوں پر سوار ہو کر ہر ایک دور کی راہ سے چلے آئیں (ف ٢) ۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔