سورة طه - آیت 121
فَأَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْآتُهُمَا وَطَفِقَا يَخْصِفَانِ عَلَيْهِمَا مِن وَرَقِ الْجَنَّةِ ۚ وَعَصَىٰ آدَمُ رَبَّهُ فَغَوَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس درخت میں سے دونوں نے کھایا پھر ان دونوں کو شرمگاہیں معلوم ہوگئیں اور دونوں اپنے اوپر باغ کے پتے ٹانکنے لگے ، اور آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب کی نافرمانی کی ، سو راہ سے بہک گیا ۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔