سورة طه - آیت 114

فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَىٰ إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو اللہ جو سچا بادشاہ ہے بڑا بلند مرتبہ ہے اور قرآن پڑھنے میں (اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم) قبل اس کے کہ تیری طرف اس کی پوری وحی نازل ہو ، جلدی نہ کر اور کہہ کہ اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے (ف ٢) ۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔