سورة طه - آیت 94
قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا بِرَأْسِي ۖ إِنِّي خَشِيتُ أَن تَقُولَ فَرَّقْتَ بَيْنَ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَمْ تَرْقُبْ قَوْلِي
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولا اے میری ماں کے بیٹے میری ڈاڑھی اور میرا سر نہ پکڑ ، میں ڈرا کہ تو کہے گا ، کہ تونے بنی اسرائیل میں پھوٹ ڈالی ، اور میری بات یاد نہ رکھی ۔(ف ١)
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔