سورة طه - آیت 81
كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَلَا تَطْغَوْا فِيهِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبِي ۖ وَمَن يَحْلِلْ عَلَيْهِ غَضَبِي فَقَدْ هَوَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اچھی چیزیں کھاؤ جو ہم نے تمہیں دیں ، اور اس میں سرکشی نہ کرو ، کہ تم پر میرا غضب نازل ہو ، اور جس پر میرا غضب نازل ہوا ، وہی ٹپکا گیا ۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔