سورة مريم - آیت 57
وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے اسے اونچے مکان پر اٹھا لیا ۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔