سورة المآئدہ - آیت 58

وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ اتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جب تم بانگ دے کر نماز کے لئے پکارتے ہوتو وہ اس کو ٹھٹھا اور کھیل ٹھہراتے ہیں ، یہ اس لئے کہ وہ بےعقل لوگ ہیں (ف ٢)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔