سورة العلق - آیت 2
خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
انسان کو پھٹکی سے بنایا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔