سورة التين - آیت 5
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر ہم نے اسے سب نیچوں سے نیچے پھینک دیا
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔