سورة الطارق - آیت 15
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک یہ لوگ ایک داؤ میں لگے ہوئے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔