سورة الانشقاق - آیت 17
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور رات کی جو اس نے سمیٹا اس کی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔