سورة عبس - آیت 4
أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ الذِّكْرَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یا نصیحت سنتا اور وہ نصیحت اسے مفید ہوتی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔