سورة النبأ - آیت 35

لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہاں نہ کوئی بےیہودہ بات سنیں گے اور نہ جھٹلانا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔