سورة المرسلات - آیت 17

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ان کے پیچھے ہم پچھلوں کو چلاتے ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔