سورة القلم - آیت 48
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو تو اپنے رب کا انتظار کر اور مچھلی (ف 2) والے (یونس) کی طرح نہ ہو کہ جب اس نے دعا کی اور غصہ میں بھرا ہوا تھا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔