سورة القلم - آیت 29

قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بولے ہمارا رب پاک ہے بےشک ہم ہی تقصیر وار ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔