سورة الطور - آیت 20
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تختوں پر جو برابر بچھے ہونگے تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہیں اور ہم نے گورے گورے رنگ کی بڑی بڑی آنکھوں والی عورتیں ان سے بیاہ دینگے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔