سورة محمد - آیت 28

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَسْخَطَ اللَّهَ وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ اس لئے کہ انہوں نے اس چیزکی پیروی کی ۔ جس نے اللہ کو غصہ دلایا اور خود اس کی خوشنودی کو ناپسند کیا پس ان کے کام (ف 1) اللہ نے اکارت کردیئے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔