سورة الدخان - آیت 16

يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰ إِنَّا مُنتَقِمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جس دن ہم بڑی پکڑ میں پکڑ ینگے ۔ بےشک ہم بدلہ لینے والے ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔