سورة الزخرف - آیت 61

وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور وہ عیسیٰ تو قیامت کی نشانی ہے ف 1 سو تم قیامت میں شک نہ کرو اور میرے تابع ہوجاؤ۔ یہ سیدھی راہ ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔