سورة الزخرف - آیت 19
وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ الَّذِينَ هُمْ عِبَادُ الرَّحْمَٰنِ إِنَاثًا ۚ أَشَهِدُوا خَلْقَهُمْ ۚ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَيُسْأَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور انہوں نے فرشتوں کو جو رحمٰن کے بندے ہیں عورت ٹھہرایا ہے ۔ کیا وہ ان کی پیدائش کو دیکھتے تھے ؟ ان کی یہ گواہی لکھی جائے گی اور ان سے پوچھ ہوگی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔