سورة غافر - آیت 74
مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا بَل لَّمْ نَكُن نَّدْعُو مِن قَبْلُ شَيْئًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ الْكَافِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہیں گے کہ وہ ہمارے پاس سے گم ہوگئے بلکہ ہم تو پہلے کسی کو پکارتے ہی نہ تھے اللہ تعالیٰ اسی طرح کافروں کو گمراہ کرتا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔