سورة آل عمران - آیت 115

وَمَا يَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَلَن يُكْفَرُوهُ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جو نیکی وہ کریں گے ‘ وہ نامقبول نہ ہوگی اور اللہ پرہیزگاروں کو جانتا ہے ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔