سورة ص - آیت 44
وَخُذْ بِيَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِب بِّهِ وَلَا تَحْنَثْ ۗ إِنَّا وَجَدْنَاهُ صَابِرًا ۚ نِّعْمَ الْعَبْدُ ۖ إِنَّهُ أَوَّابٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لے ۔ پھر اس سے (اپنی عورت کو) مارا اور قسم میں جھوٹا نہ ہو ۔ ہم نے ان کو صابر پایا ،یا وہ بہت اچھا بندہ تھا رجوع رہنے والا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔