سورة الصافات - آیت 138

وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور رات کو بھی پھر کیا تم سمجھتے نہیں ؟۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔