سورة الصافات - آیت 132

إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک وہ ہمارے مومن بندوں (ف 3) میں تھا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔