سورة الصافات - آیت 91

فَرَاغَ إِلَىٰ آلِهَتِهِمْ فَقَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر وہ ان کے معبودوں میں جاگھسے پھر ان سے کہا تم کیوں نہیں کھاتے ؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔