سورة سبأ - آیت 50

قُلْ إِن ضَلَلْتُ فَإِنَّمَا أَضِلُّ عَلَىٰ نَفْسِي ۖ وَإِنِ اهْتَدَيْتُ فَبِمَا يُوحِي إِلَيَّ رَبِّي ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ قَرِيبٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو کہہ اگر میں گمراہ ہوا تو اپنے ہی برے کے لئے گمراہ ہوا اور اگر میں نے ہدایت پابی تو اس وحی کے سبب جو میرا رب مجھے پر نازل کرتا ہے بےشک وہ سننے والا نزدیک ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔