سورة سبأ - آیت 48

قُلْ إِنَّ رَبِّي يَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَّامُ الْغُيُوبِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو کہہ میرا رب سچا دین ڈالتا جاتا ہے ، اور وہ خفیہ باتوں کا جاننے والاہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔