سورة سبأ - آیت 41
قَالُوا سُبْحَانَكَ أَنتَ وَلِيُّنَا مِن دُونِهِم ۖ بَلْ كَانُوا يَعْبُدُونَ الْجِنَّ ۖ أَكْثَرُهُم بِهِم مُّؤْمِنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ کہیں گے تو پاک ہے ۔ توہی ہمارا کارساز ہے نہ وہ ۔ نہیں بلکہ یہ تو جنوں کو پوجتے تھے ، ان میں سے اکثر ان ہی پر ایمان رکھتے تھے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔