سورة سبأ - آیت 19

فَقَالُوا رَبَّنَا بَاعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ فَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِيثَ وَمَزَّقْنَاهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھرالہ سبا نے کہا کہ اے ہمارے رب ہمارے سفروں میں دوری ڈال دے ۔ اور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ۔ پھر ہم نے انہیں افسانے بنادیا ۔ اور انہیں بالکل ٹکڑے ٹکڑے کردیا بےشک اس میں ہر صابر شاکر کے لئے نشانیاں ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔