سورة العنكبوت - آیت 62

اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اللہ اپنے بندوں میں سے جب کی روزی (ف 1) چاہتا ہے فراخ کرتا ہے اور جس کی چاہتا ہے تنگ کرتا ہے ۔ بےشک اللہ ہر شئے سے خبردار ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔