سورة النمل - آیت 49

قَالُوا تَقَاسَمُوا بِاللَّهِ لَنُبَيِّتَنَّهُ وَأَهْلَهُ ثُمَّ لَنَقُولَنَّ لِوَلِيِّهِ مَا شَهِدْنَا مَهْلِكَ أَهْلِهِ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ بولے باہم اللہ کی قسم کھاؤ کہ ہم صالح اور اس کے گھر والوں پر شبخون مارے گے پھر ہم اس کے ولی (یعنی دعوےٰ کرنے والے) سے کہیں گے کہ ہم اس کے گھر ان کی ہلاکت کے وقت حاضر نہ تھے اور بےشک ہم سچے (ف 1) ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔