سورة النمل - آیت 34

قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً ۖ وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بولی بےشک جب کسی بستی میں بادشاہ داخل ہوتے ہیں ۔ تو اسے خراب کرتے ہیں اور وہاں کے عزت داروں کو بےعزت کرتے ہیں اور اسی طرح (یہ بھی) کریں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔