سورة الشعراء - آیت 161

إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ؟ ف 1

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔