سورة الشعراء - آیت 81

وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور وہ جو مجھے مارے گا پھر مجھے جلائے گا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔