سورة المؤمنون - آیت 101
فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا أَنسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر جب نرسنگا پھونکا جائے گا ، تو اس دن ان کے درمیان نہ نسب ہوگا ، اور نہ ایک دوسرے (ف ٣) کو پوچھے گا ۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔