سورة المؤمنون - آیت 50

وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے مریم علیہا السلام کے بیٹے اور اس کی ماں کو ایک نشانی بنایا ، اور ان دونوں کو ایک ٹیلے پر جہاں ٹھہراؤ اور نتھرا پانی تھا ، جگہ دی ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔