سورة الأنبياء - آیت 77
وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور ہم نے اسے اس قوم پرمدد دی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، بےشک وہ بد لوگ تھے ، سو ہم نے ان سب کو ڈبو دیا ،
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔