سورة طه - آیت 109

يَوْمَئِذٍ لَّا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَٰنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس دن شفاعت کام نہ آئے گی ، مگر جسے رحمن نے اذن دیا ، اور اس کی بات پسند آئی (ف ١) ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔